ابنا: میساچو سٹس ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ تجرباتی علاج میں اسٹارگرٹڈ بیماری کے 12 مریضوں کا علاج لندن کے مور فیلڈز آئی ہسپتال میں کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا میں پہلی مرتبہ جنین سیلز سے تجربہ کی منظوری دی گئی ہے۔ .......
/169
واشنگٹن…… یورپ میں کم سنی کے دوران اندھے پن کے تجرباتی علاج میں استعمال کیلئے امریکا کی بائیو ٹیک کمپنی انسانی جین کے خلئے فراہم کرے گی۔